طالبان کے خلاف پروپیگنڈے کی آڑ میں ہندو انتہاپسندی آخری حدوں کو چھونے لگی
بھارت میں تمام مساجد و مدارس بند کر دیے جائیں۔ دارالعلوم دیوبند اور تبلیغی جماعت پر مکمل پابندی عائد کرکے انھیں جیلوں میں بھیجا جائے۔
وشوا ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا کا بھارتی حکومت سے مطالبہ

ایک تبصرہ شائع کریں